آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل14؍شوال المکرم 1440ھ 18؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر ہالٹ کے قریب مسافر بس تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کی زد میں ایک سوزوکی اور موٹرسائیکل سوار آگیا،مسافر بس الٹنے سے 12افراد زخمی ہوگئے ، پولیس نے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں