• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور قلندر کا آج ملتان سلطان سے مقابلہ

شارجہ (نمائندہ خصوصی)لاہور قلندرز کی کرکٹ ٹیم پاکستان سپر لیگ میں اپنا چوتھا میچ ملتان سلطانز سے کھیلے گی۔لاہور نے تین میں سے ایک میچ جیتا ہے اور دو میں اسے شکست ہوئی ہے۔لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ ان فٹ ہوکر واپس جاچکے ہیں ان کی جگہ کپتانی اے بی ڈی وئیلرز کریں گے۔نیوزی لینڈ کے کورے اینڈرسن اور ڈیوڈ ویزے نے ٹیم کو جوائن کر لیا ہے۔

تازہ ترین