• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارجہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ فور میں پشاور زلمی انگلش بیٹسمین ڈیوڈ ملان کی خدمات سے محروم ہوگئی ہے۔ملان کو انگلینڈکی جانب سے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے قومی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین