• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورآج اہم پریس کانفرنس کرینگے

راولپنڈی(وقائع نگار)آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفورآج جمعہ کی سہ پہراہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے اور ملک کی اندرونی اور سرحدی سکیورٹی کی صورتحال پر اظہار خیال کریں گے۔
تازہ ترین