• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر افسرعاصم کچھی ڈائریکٹر آڈٹ بیو رو آف سر کو لیشن تعینات

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) وزارت اطلاعات ونشریات نے ڈ ائریکٹر پا کستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلیکیشنز اور انفارمیشن گروپ کے سنیئر افسرمحمد عاصم کچھی کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر آڈٹ بیو رو آف سر کو لیشن ( ABC)تعینات کر دیا ہے ۔ وہ ا س سے قبل وزیر اعظم آفس ، سی ڈی اے اور پی آئی ڈی سمیت کئی کلیدی اسائن منٹس پر فرائض انجام دے چکے ہیں ، ان کا شمار قابل اور محنتی افسروں میں ہوتا ہے۔
تازہ ترین