• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نیوزرپورٹر)ایف بی آر لاہور کے ذیلی محکمے ان لینڈ ریونیو کی ٹیم نے گزشتہ روز چونیاں میں برادرز شوگرمل کو سیل کردیا ۔ایف بی آر کے ذرائع نے بتایا کہ برادرز شوگر مل چونیاں کو ساڑھے نو کروڑ روپے کی عدم ادائیگی پر سیل کر دیا گیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ برادرز شوگر مل سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے کزنز میاں اسلم اور میاں فرقان ادریس کی ملکیت ہے-
تازہ ترین