• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمود قریشی 24فروری کو جاپان پہنچیں گے

ٹوکیو(عرفان صدیقی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ اہم سرکاری دورے پر چوبیس فروری کو جاپان پہنچ رہے ہیں اپنے دورے جاپان میں شاہ محمود قریشی جاپانی وزیر خارجہ سمیت اعلی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ ان کی جاپانی وزیر اعظم سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔
تازہ ترین