• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سربیا کی ہم جنس پرست وزیر اعظم کی دوست ماں بن گئیں

کراچی ( نیوز ڈیسک) سربیا کی ہم جنس پرست وزیراعظم کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ اس کی دوست ایک بچے کی ماں بن گئی ہے، وزیر اعظم کے دفتر سے جاری کردہ مختصر اعلامیہ کے مطابق ان کی دوست کی ڈلیوری کامیابی سے ہوئی اور بچہ اور ماں خیریت سے ہیں۔

تازہ ترین