• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5کروڑ70لاکھ بھارتی شراب نوشی کی لت میں مبتلا

کراچی(نیوزڈیسک)بھارت کی وزارت سماجی انصاف و خودمختاری کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق، تقریباً5کروڑ70لاکھ بھارتی شہری (کل آبادی کا 5اعشاریہ2فیصد)شراب نوشی کی لت میں مبتلا ہیں اور انہیں اس کے علاج کی ضرورت ہے۔
تازہ ترین