• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن کا احتجاج،عمران خان خواہش کے باوجود قومی اسمبلی اجلاس میں نہ جاسکے

اسلام آباد(جنگ نیوز) اپوزیشن کے احتجاج کے باعث عمران خان خواہش کے باوجود اسمبلی نہ جا سکے ۔جمعرات کو قومی اسمبلی کے رواں سیشن کے پہلے دو روز میں ایوان کی کارروائی دو گھنٹے بھی نہ چل سکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا احتجاج وزیر اعظم عمران خان کے ایوان میں آنے کی راہ میں بھی رکاوٹ بن گیا ہے۔
تازہ ترین