• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبہ بھر میں بلدیاتی ادارے حالیہ بارشوں کے پیش نظر الرٹ رہیں،بشارت راجہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر قانون، پارلیمانی امور و بلدیات محمد بشارت راجہ نے ملتان اور کہوٹہ میں چھتیں گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت و ہمدردی کیاہے ۔ انہوں نے محکمہ بلدیات اور دیگر متعلقہ محکموں کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ بھر میں بلدیاتی ادارے حالیہ بارشوں کے پیش نظر الرٹ رہیں،ٹریفک پولیس بڑے شہروں میں ٹریفک کی بحالی کے لئے خصوصی اقدامات کریں۔
تازہ ترین