• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آرکاریسٹورنٹ پرچھاپہ،ریکارڈقبضہ میں لے لیا

لاہور (نیوزرپورٹر) ایف بی آر کی ٹیم نے گزشتہ روز ایم ایم عالم روڈ پر واقع ایک ریسٹورنٹ پر چھاپہ مارا ۔ ایف بی آر کی ٹیم نے ریسٹورنٹ سے سیلز پرچیز کا تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا ۔ ذرائع کے مطابق تمام ریکارڈ کی چھان بین کرنے کے بعد ٹکس کا تخمینہ لگایا جائے گا اور مزید کارروائی کی جائے گی۔
تازہ ترین