• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو مہم کے سلسلہ میں کیچ اپ ڈے کاآغاز

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید نے کہا ہے کہ شہر میں 3 روزہ پولیو مہم کے بعد کیچ اپ ڈے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کیچ اپ ڈے دو روز تک جاری رہے گا اورکیچ اپ ڈے میں رہ جانے والے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔
تازہ ترین