آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ14؍رجب المرجب 1440 ھ22؍ مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینٹل کالج اور ڈینٹیسٹری کو نشتر میڈیکل یونیورسٹی سے منسلک کرنیکی منظوری

ملتان (سٹاف رپورٹر )نشتر ڈینٹل کالج اور نشتر انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹیسٹری کو نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے ساتھ منسلک کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے،دریں اثنا نشتر ہسپتال آئوٹ ڈور میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب یونیورسٹی اور ہسپتال کو توانائی کی فراہمی کے لئے سولر سسٹم کی ویڈیو کانفرنس لنک سسٹم کی تنصیب کےلئے اقدامات کئے جانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے ،نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں لائبریری اور رہائشی بلاک کی تعمیر کے لئے ایچ ای سی کو پی سی ون بھجوانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہےنشترہائوس آفیسرز رومز میں رہائش پذیر ڈاکٹرز سے قانون کے مطابق کرایہ اور بجلی کے بل وصول کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں