• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر بلدیات نےکارپوریشن ، ضلع کونسل کے چیف آفیسرز کو آج طلب کر لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر بلدیات پنجاب نے بلدیاتی سیٹ اپ میں بہتری لانے اور انتظامی امور بہتر بنانے کیلئے ملتان سمیت صوبہ بھر کی میونسپل کارپوریشن ، ضلع کونسل کے چیف آفیسرز کو آج طلب کر لیا ہے ، کارپوریشن و ضلع کونسل ملتان کے چیف آفیسر اقبال فرید آج صبح روانہ ہوں گے۔
تازہ ترین