• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیوزدہ علاقوں سے آئے ہوئے بچوں کو آج سے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت کے زیر اہتمام ضلع ملتان میں ہائی رسک موبائل پاپولیشن کوریج پلان 22 تا 23 فروری کیلئے بنایا گیا ہے،جس کے تحت ضلع ملتان میں آج سے خانہ بدوش،بھٹہ جات اور دوسرے صوبوں کے پولیوزدہ علاقوں سے آئے ہوئے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے،پلان کے مطابق 16808 بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے ملتان کی 126 یونین کونسلز میں نافذالعمل ہوگا۔
تازہ ترین