• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم اے کا فرینڈز آف سی پی ایس پی گروپ کی حمایت کا اعلان

ملتان ( سٹاف رپورٹر)پی ایم اے کا اجلاس پروفیسر ڈاکٹر مسعود الرئوف ہراج کی قیادت میں ہوا جس میں 23 فروری کو سی پی ایس پی کے الیکشن کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور الیکشن میں فرینڈز آف سی پی ایس پی گروپ کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا گیا، اجلاس میں ڈاکٹر شیخ عبدالخالق ڈاکٹر منظر علی ڈاکٹر ھاجرہ مسعود ڈاکٹر حمیرا بشیر ڈاکٹر ظفر اقبال ،ڈاکٹر امجد باری ،طارق وقار ، سمیت دیگر کئی ڈاکٹروں نے شرکت کی۔
تازہ ترین