• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی پی ایچ اےعلی اکبر بھٹی مزید ایک ماہ کی رخصت پر ،آغا ظہیر عباس کو اضافی چارج دیدیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اےعلی اکبر بھٹی مزید ایک ماہ کی رخصت پر چلے گئے صوبائی حکومت کی جانب سے آغا ظہیر عباس شیرازی کواضافی چارج دیدیا گیا ۔
تازہ ترین