• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے اسسٹنٹ ڈرائیورکی بھرتی کیلئے انٹرویو 11مارچ سے شروع ہونگے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ریلوے انتظامیہ ملتان نے 70 اسسٹنٹ ڈرائیوروں کی بھرتی کے لئے امیدواروں کےانٹرویوشیڈول کا اعلان کر دیا ہے، اسسٹنٹ ڈرائیوروں کی اسامی پرپاکستان ٹیسٹنگ سروس کے تحت تحریری امتحان پاس کرنے والے 310 امیدواروں کے انٹرویو 11 مارچ سے شروع ہونگے۔
تازہ ترین