• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے کا جدید سگنل سسٹم 24 گھنٹے بعد بحال

ملتان (سٹاف رپورٹر) بارش کے بعد ریلوے ملتان کا جدید سگنل سسٹم 24 گھنٹے بعد بحال کردیا گیا ، واضح رہے کہ بارش کی وجہ سے ملتان اور شیرشاہ کے درمیان جدید سگنل سسٹم خراب ہو گیا تھا۔
تازہ ترین