• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زبانوںکا عالمی دن ‘پرداصا بردار نڑا ملگرے تحریک کے زیراہتمام مظاہرہ

پشاور(لیڈی رپورٹر) زبانوں کی عالمی دن کے موقع پرداصابردارنڑاملگرے تحریک کے زیراہتمام مظاہرہ کیاگیا جس کی قیادت تنظیم کابانی صابر،پروفیسرآباسین یوسفزئی،حیات خان روغانی،عرفان علی ناز، پروفیسر عدنان خٹک،نوشیروان عادل اور دیگر کر رہے تھے۔اس موقع پرمظاہرین کاکہناتھاکہ دنیامیں تقریباًہزارزبانیں بولی جاتی ہیں جس میں زیادہ ترزبانیں ختم ہونی والی ہیں لیکن اس کے برعکس پشتوزبان روزبروزترقی کررہی ہے ۔
تازہ ترین