• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلعہ عبداللہ ،چرس واسلحہ برآمدگاڑی قبضے میں لے لی گئی

کوئٹہ(صباح نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس نے 3ہزار 7سو 19کلوگرام چرس اور اسلحہ برآمدکرکے گاڑی قبضے میں لے لی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز اے این ایف کوئٹہ نے ضلع قلعہ عبداللہ کے تحصیل گلستان کلی درگئی سے 3ہزار 7سو 19کلوگرام چرس ، ایک کار اور ایک اے کے 47بمعہ ایک میگزین برآمد کر لی۔ 
تازہ ترین