• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


افریقی خاتون نےفری اسٹائل فٹبال ٹرکس کا ایساشاندار مظاہرہ کیا کہ امریکی صدر ٹرمپ بھی ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔

افریقی ملک تنزانیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون کی ویڈیو جس میںدیکھا جا سکتا ہے کہ وہ فٹبال کو اپنے پیروں ، کندھوں اور سر پر گھماتے ہوئے ایسی شاندا ر ٹرکس پیش کر رہی ہیں ۔

اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

خاتون کے مطابق فٹبال جگلنگ کا آغاز انہوں نے پیسے کمانے کیلئے کیا جس سے وہ اپنا گھر چلاتی ہیں اور ایک پروفیشنل فٹبال جگلر بننے کی خواہاں ہیں۔


تازہ ترین