• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی گلوکارہ کے گانے پر2سالہ بچی کا ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس ننھی پری کو ہی دیکھ لیں جوامریکی گلوکارہ کے گانے پر پر شاندار ڈانس اسٹیپ دے رہی ہے۔

2 سالہ امریکی بچی نے بیونسے کے گانے پر رقص کا دلچسپ مظاہرہ کیا کہ جیسے خود کوئی ماہر ڈانسر ہو ۔

بیونسے کا انداز پنائے ننھی پری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین