• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارت میں ’کویمبوٹر ‘ میں تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو زوردار ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔

پولیس کےمطابق کار ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار کو زوردار ٹکر ماری جس سے موٹر سائیکل سوار کئی فٹ دور جا گراتاہم نوجوان معجزانہ طور پر زندہ بچ تو گیا۔

رپورٹس کے مطابق موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا تھا جسے فوری قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

دوسری جانب حادثے کا ذمہ دارکارڈرائیور موقع سے فرار ہو گیاجس کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔


تازہ ترین