آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ11؍ شوال المکرم 1440 ھ 15؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جسے دیکھ کر انسان کےساتھ جانور بھی لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ان شرارتی پانڈوں کو ہی دیکھ لیں جو برف سے کھیلنے میں مصروف ہیں۔

واشنگٹن کے زولوجیکل پارک میں موجود پانڈوں نے سفید روئی کے گالے دیکھے تو جھوم اُٹھے۔

برف پر کھیلتے کودتے شرارتی پانڈوں کے دلچسپ انداز پردیکھنے والے بھی خوب محظوظ ہوئے اور مسکرا ئے بغیر رہ نہ سکے۔


Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں