• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلپائنی حسینہ کامنیلا میں شاندار استقبال


2ماہ قبل مس یونیورس 2018کا ٹائٹل جیتنے والی فلپائنی حسینہ کامنیلا میںشاندار استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر مس یونیورس ’کیتریونا گرے‘کیلئے خصوصی طور پر پریڈ تیار کیا گیا تھا۔

پریڈ میں ہزاروں کی تعداد میں افراد نے شرکت کی جس میں موٹر سائیکل اور کار سوار بھی شامل تھے۔

یہ قافلہ مختلف سڑکوں سے ہوتا ہوا شہر کے وسط میں واقع ایک شاپنگ سینٹر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔


تازہ ترین