• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست نیو میکسیکو کے دارالحکومت سینٹا فے میں منفرداسکینگ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جہاں اسکیزکی جگہ بیلچوں کا استعمال ہوا۔

40ویں سالانہ’ شاول ریسنگ ورلڈ چمپئن شپ ‘میں حصے لینے والے شرکاء اسکیز کی جگہ بیلچہ لیے برفیلی ڈھلوانوں پر ریس لگاتے نظر آئے۔

اس موقع پر جہاں کئی شرکاء برفانی سلوپ پر بیلچے کا توازن کھونے کے بعد لڑھکتے نظر آئے وہیں کچھ بیلچے کا دستہ مضبوطی سے تھامے اختتامی لائن تک پہنچنے میں کامیاب رہے۔


تازہ ترین