• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرتب بازی کے شوقین خرگوش کا اسٹنٹ دکھانے کا مظاہرہ


فن لینڈ میں خرگوش نے شاندرا کرتب دکھاکر سب کو حیران کردیا ۔

یوں تو آپ نے نوجوانوں کو کرتب بازی کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو جانور بھی کرتب بازی کے شوقین نکلے۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس خرگوش کو ہی دیکھ لیں جو نہ صرف مختلف کرتب پیش کر رہا ہے بلکہ گنیز ریکارڈ بھی بنا لیا ہے۔

فن لینڈ سے تعلق رکھنے والے Taawiنامی خرگوش نے ایک منٹ کے دوران رکاوٹوں کے اوپر سے کودنے، دھاگہ توڑنے، گول گھومنے سمیت 20مختلف ٹرکس پیش کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

تازہ ترین