• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چینی کرتب بازوں نے سوڈان کے مارشل آرٹ شو میں اپنی عمدہ کارکردگی سے شرکاء کو حیران کردیا۔

سوڈان کے دارالحکومت Khartoum میں منعقد ہونے والے اس دلچسپ مارشل آرٹ شو میں چین سے تعلق رکھنے والے کنگ فوکے ماہر کرتب بازوں نے حصہ لیا اور اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کابھرپوانداز میں عملی مظاہرہ کیا۔

کنگ فو کے ماہر کھلاڑیوں نے توازن برقرار رکھنے،لاٹھی گھمانے، تلوار سے کرتب بازی کرنے سمیت ایسے شاندار کمالات دکھائے کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے اور کرتب بازوں کی مہارت کی خوب داد دی۔

تازہ ترین