• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹرن ڈرامہ فلم "دی کِڈ"کا پہلا ٹریلر جاری


ایکشن سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ویسٹرن ڈرامہ فلم دی کڈ (The Kid)کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ونسینٹ ڈی اونوفریو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے بچے کے گرد گھوم رہی ہے جسے اپنی بہن کو انکل کے ظلم و ستم سے بچانے کیلئے جنوب مغربی امریکا کے سفر پر روانہ کیا جاتا ہے ۔

فلم کی کاسٹ میں ایتھن ہاک،ڈین ڈیہان،ایڈم بالڈون،کرس پریٹ،جوزف سینٹوز اور چارلی چیپل سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

جارڈن شور اور ڈیوڈ ممرن کی مشترکہ پروڈیوس کردہ ایکشن سے بھرپور یہ فلم 8مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین