• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننھے بچے کا مائیکل جیکسن کے اسٹائل میں شاندار ڈانس


دنیا بھر میں آنجہانی پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کے لاکھوں مداح موجود ہیں جو کنگ آف پاپ سے اپنی محبت کا اظہار کرنے کے لیے کچھ بھی کر گزرنے سے گریز نہیں کرتے ۔

اس وڈیو میں نظر آتے اس10 سالہ بچے کو بھی مائیکل جیکسن کا دیوانہ کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا۔

مائیکل جیکسن کا کاسٹیوم پہنے اس بچے نے آنجہانی پاپ اسٹار کے مشہورِ زمانہ گانوں کے ڈانس اسٹیپ ایسے نقل کیے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔

ننھے فنکار کی حیرت انگیز صلاحیتوں پر مبنی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

تازہ ترین