• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ سپارکو روڈ سے جمعہ کی صبح 10بجے ایک لڑکی کی لاش ملی ، پولیس نے قریبی اسپتال پہنچایا ،پولیس کے مطابق مقتولہ کی عمر 25سال ہے،شناخت کیلئے لاش سرد خانے میں رکھوادی ہے۔

تازہ ترین