• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر) جمعیت علماء پاکستان کے رہنما عبدالوحید یونس سے کے الیکٹرک کے صارفین کے ایک وفد نے فہیم ناصر کی قیادت میں ملاقات کی۔ وفد نے کے الیکٹرک کی جانب سے مبینہ مسلسل اوور بلنگ کی شکایت کی ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عبدالوحید یونس نے کہا کہ جب قومی ادارے قوم کو لوٹنے لگیں تو انقلاب کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچتا۔اس موقع پر جمیل عباس نورانی، شیر محمد نورانی، سید عمران حسین، نوید قادری، عبدالحسن اشرفی، محمد آصف سومرو و دیگر بھی موجود تھے۔
تازہ ترین