• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام اسلم گورداسپوری کی نئی تصنیف تجھے اے زندگی لاؤں کہا ں سے کی تقریب اجراء پیر، 25 فروری ،شام4 بجے منظر اکبر ہال میں ہوگی۔ تقریب کی صدارت ڈاکٹر مبارک علی کریں گے جبکہ پروفیسر ڈاکٹرجعفر احمد، محمود شام، ڈاکٹر ایوب شیخ، ایوب ملک، سرور جاوید اور پروفیسر ڈاکٹر توصیف احمد خان تقریب سے خطاب کریں گے۔
تازہ ترین