• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی شوٹرز کواولمپکس تک رسائی کا موقع مل گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھارت میں ہونے والے شوٹنگ ورلڈ کپ میں ویزا نہ ملنے کی وجہ سےشرکت سے محروم پاکستانی شوٹرز جی ایم بشیر اور خلیل احمد کو اگلے اولمپکس گیمز میں رسائی کے لئے چین میں ہونے والے ایونٹ میں قسمت آزمائی کا موقع مل گیا ہے، عالمی شوٹنگ فیڈریشن نے اپریل میں چین میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان کے کوٹے کو شامل کردیا ہے، بھارت میں پاکستان ریپیڈ فائر ایونٹ میں حصہ لیتا جو 2020اولمپک گیمز کا رسائی رائونڈ بھی ہے۔

تازہ ترین