• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور کیخلاف کراچی کنگز کا منفی ریکارڈ،کوئی بیٹسمین چھکا نہ لگاسکا

شارجہ (نمائندہ خصوصی) پشاور زلمی پاکستان سپر لیگ کی پہلی ٹیم بن گئی جس کے خلاف میچ میں کوئی ٹیم چھکا مارنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ لیگ کے نویں میچ میں 154 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ناکام ٹیم نو وکٹ پر 109 رنز بنا پائی۔ پی ایس ایل کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی ٹیم نے اپنی پوری اننگز میں کوئی چھکا نہ لگایا ہو۔

تازہ ترین