• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کے متعدد کسٹم کلکٹروں نے عہدے خالی کرکے چیف کسٹم کا چارج لے لیا

اسلام آباد (حنیف خالد) چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر جہانزیب خان نے ممبر کسٹم ڈاکٹر جواد اویس آغا کی مشاورت سے پاکستان کسٹم سروس کے بنیادی اسکیل 20 کے متعدد عہدیداروں کے تبادلے کئے ہیں۔ جمعہ کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان کسٹم سروس بنیادی سکیل 20 کے افسر ارشد جواد نے کراچی کے کلکٹر آپرپزمنٹ ویسٹ کا عہدہ خالی کرکے چیف ایف بی آر کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
تازہ ترین