• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی خاتون صحافیوں کے خلاف زہریلی مہم کو فوری روکا جائے، ایڈیٹرز گلڈانڈیا

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی مدیروں کی تنظیم ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا نے عام انتخابات کے پس منظر میں میڈیا اور سینئر بھارتی صحافیوں بالخصوص خاتون صحافیوں کی رپورٹنگ کے خلاف چلنے والی زہریلی مہم کی سخت مذمت کی ہے گلڈز کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں سوشل میڈیا اور خاص طور پر ٹویٹرپر بہت کچھ کیاجارہاہے صحافتی اداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنی ذمے داریاں ادا کریں،ایڈیٹرز گلڈز آف انڈیا نے کہا ہے کہ خاتون صحافیوں کے خلاف جنسی ہراسگی اور تشدد کے بارے میں جو لفظی مہم جاری ہےاس کی جمہوریت میں کوئی جگہ نہیں۔

تازہ ترین