• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی رہنماؤں پر نیب کا خوف ضمانتیں حاصل کرنے عدالت پہنچ گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے بعد حکومتی وزرا و رہنماؤں پر نیب کا خوف طاری ہوگیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما و وزراء نے نیب گرفتاری سے بچنے کیلئے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرنا شروع کردیا۔ عدالت نے 3 رہنماؤں کی ضمانتیں منظور کرتے ہوئے نیب کو سابق وزیر جام خان شورو کیخلاف کارروائی سے روکتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
تازہ ترین