• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ٹیچرز یونین کا شہباز شریف ہسپتال کی مبینہ منتقلی فیصلے پر احتجاج

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر )پنجاب ٹیچرز یونین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر شہباز شریف ہسپتال کی ناگ شاہ میں مبینہ منتقلی فیصلے پر شدید احتجاج کیا ہے اور منتقلی کی صورت میں پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے اس سلسلے میں پنجاب ٹیچرز یونین کے سینئرنائب صدر پنجاب رانا الطاف حسین نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال شہباز شریف کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا تو پنجاب ٹیچرز یونین راست اقدام پر مجبور ہو جائے گی ۔
تازہ ترین