• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلویز دوست لغاری 26فروری کو ملتان آئیں گے

ملتان(سٹاف رپورٹر)فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلویز دوست لغاری ڈیرہ غازیخان سے کشمور ریلوے سسٹم کا معائنہ کرنے26فروری کو ملتان آئیں گے،ان کے ہمراہ ڈی ایس امیرمحمد دائود پوتا سمیت متعلقہ ڈویژنل افسران بھی ہوں گے۔
تازہ ترین