• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریافارمیسی شعبہ میں احتجاجی مظاہرہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)اسلامی جمعیت طلباء نےجامعہ زکریافارمیسی ڈیپارٹمنٹ میں احتجاجی مظاہرہ کیا،ا س موقع پراحتجاجی مظاہرین نے موقف اختیار کیا کہ نشتر اسپتال ملتان کے فارماسسٹ عادل کو اینٹی کرپشن ملتان نے ادویات چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہےاور اینٹی کرپشن کی جانب سے فارماسسٹ عادل کو جھوٹے الزامات لگا کر گرفتارکیا گیا ہے ۔
تازہ ترین