• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارش کے بعد نکاسی آب بارے شہر یوں کو ریلیف دیا جائے:منیجنگ ڈائر یکٹر واسا

ملتان (سٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائر یکٹر واسا رائو محمد قاسم نے کہا ہے کہ بارش کے بعد نکاسی آب کے حوالے سے شکایات سے متعلق شہر یوں کو ہر ممکن طور پر ریلیف دیا جائے تمام ڈپٹی ڈائر یکٹرز اور اسسٹنٹ ڈائر یکٹرز سیوریج اپنی اپنی حدود کا ہنگامی بنیادوں پر دورہ کر یں ا ان خیالات کا اظہار ڈی سلٹنگ مہم کا جائزہ لیتے ہوئے کیا ، ایم ڈی واسا نے ہر سیوریج سب ڈویژن کی سطح پر رات کے اوقات 4ڈی سلٹنگ ٹیموں کی موجودگی کو یقینی بنانے کا حکم دیا ۔
تازہ ترین