• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے:ڈاکٹر عمران مصطفیٰ کھوکھر

ملتان( سٹا ف رپو ر ٹر )پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،بھارت اوچھے ہتھکنڈوں اور گیدڑ بھبکیوں و سازشوں سے پاکستان کو کسی صورت کمزور نہیں کر سکتا ،بھارتی ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے پاکستان کی عوام متحداور بیدار ہے،عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بھرپور کردار کرے۔ ان خیالات کا اظہارڈاکٹر عمران مصطفی کھوکھر ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پنجاب نے پاکستان سنی تحریک ڈی جی خان کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین