• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’آخری گولی، آخری سانس تک وطن کی حفاظت کرینگے‘‘

مسلح افواج کے سربراہان نے کہا ہے کہ آخری گولی اور آخری سانس تک مادرِ وطن کی حفاظت کی جائے گی۔

مسلح افواج کے سربراہان نے مشترکہ پیغام میں کہا ہے کہ اگر کوئی جارحیت مسلط کی گئی تو وطن کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے، آخری گولی اور آخری سانس تک مادر وطن کی حفاظت کی جائے گی۔

تازہ ترین