• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں دلچسپ لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں لائٹ پراجیکشن کے ذریعے ایسے دلچسپ نظارے ترتیب دیئے گئے کہ دیکھنے والے مبہوت رہ گئے۔

روشنیوں بھرے اس شو میں قدیم دروازے پرمنفرد تھری ڈی آرٹ اور لیزرلائٹ پراجیکشن کے ذریعے خوبصورت نظارے شائقین کی توجہ کا مرکز بنے رہے وہیں آتش بازی کے شاندار مظاہرے نے لائٹ شو کی رونقوں کو چار چاند لگا دیئے۔ 

تازہ ترین