• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں جسکی وجہ سے معمولات زندگی تو متاثر ہورہے ہیں تاہم قدرت کے حیرت انگیز نظارے بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں اور لوگ سرد موسم کے اس آغاز کو بیحد انجوائے کر رہے ہیں۔

امریکی ریاست ایریزونا کے شہر Phoenixکے صحرا میں بھی طوفانی برفباری ہوئی اورہر طرف سفید چادر بکھری نظر آئی۔

یوں صحرا میں ہر سو پھیلی برف اور سفید کے گالوں سے ڈھکے خوبصورت نظارے کو دیکھ کر لوگوں جہاں حیران ہوئے وہیں برف باری کے اس منفرد منظر کو بیحد انجوائے کیا۔

تازہ ترین