• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ڈرفٹنگ کرنا تو یوں ہی کافی مشکل کام ہے اور بات اگر برف پر بائیک چلاتے ہوئے کرتب دکھانے کی ہو تو یہ ہر کسی کے بس کا کام نہیں بلکہ صرف دیوانگی ہی کسی کو ایسا کرنے پر مجبور کر سکتی ہے۔

لیتھونیاسے تعلق رکھنے والے اس منچلے کو ہی دیکھ لیں جس نے اپنے شوق کی راہ میں خراب موسم کو بھی آڑے نہیں آنے دیا اور برف پر بائیک دوڑاتے ہوئے ایسی شاندار ڈرفٹنگ کی کہ لوگ دیکھتے ہی رہ گئے۔

منچلے کے اسٹنٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین