• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت تیز ہوائوں کے سبب سائن بورڈ گاڑی پر گرگیا


بھارت میں تیز ہوائوں کے باعث سائن بورڈ اچانک گاڑی پر گر گیا ، حادثے میں ڈرائیور بڑے نقصان سے محفوظ رہا۔

کہتے ہیں مصیبت کہیں بھی کسی بھی وقت آسکتی ہے ،کچھ ایسا ہی منظر بھارت میں اُس وقت دیکھنے کو ملے جب ایک گاڑی پر دیوہیکل سائن بورڈ آگرا۔

رپورٹ کے مطابق اس حادثے میں گاڑی کے ڈرائیور سمیت دیگر افرادخوش قسمتی سے زندہ بچ گئے تاہم گاڑی کا کباڑہ نکل گیا۔

تازہ ترین